تحویلی ہاتھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ہاتھی جو شناخت کے لیے دیدیان کے سپرد کیا جائے تاکہ اس کے مرتبے یا اچھے برے ہونے کا پتہ چل جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہاتھی جو شناخت کے لیے دیدیان کے سپرد کیا جائے تاکہ اس کے مرتبے یا اچھے برے ہونے کا پتہ چل جائے۔